سندھ میں تبدیلی لے آیا ہوں، پارٹی میں تبدیلی لارہا ہوں:بلاول بھٹو

سندھ میں تبدیلی لے آیا ہوں، پارٹی میں تبدیلی لارہا ہوں:بلاول بھٹو
سندھ میں تبدیلی لے آیا ہوں، پارٹی میں تبدیلی لارہا ہوں:بلاول بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں سندھ میں تبدیلی لے آیا ہوں، اب اپنی پارٹی میں تبدیلی لارہا ہوں۔

پاکستان کی پہلی آن لائن فلم ” اوئے کچھ کر گزر “ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا انتخابی جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کالعدم تنظیمیں الیکشن میں حصہ کیسے لے رہی ہیں،پاکستان کو مذہب ، فرقے اور برادری کے نام پر تقسیم کیاجارہا ہے۔ہمیں دنیا کو پاکستان کا مثبت چہرہ دکھانا ہوگا،میں اپنی پارٹی میں تبدیلی لارہا ہوں۔

مزید :

جھنگ -