صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 78جھنگ میں ضمنی انتخاب یکم دسمبر کو ہو گا

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 78جھنگ میں ضمنی انتخاب یکم دسمبر کو ہو گا
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 78جھنگ میں ضمنی انتخاب یکم دسمبر کو ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 جھنگ میں ضمنی انتخاب یکم دسمبر کو ہو گا ۔

ابتک نیوز کے مطابق لیگی ایم پی اے راشدہ یعقوب شیخ کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب یکم دسمبر کو ہوگا ۔
رینٹرنگ آفیسر کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے 32امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں تاہم پی پی 78کی سیٹ کےلئے امیدواروں کی حتمی لسٹ 11نومبر کو جاری ہو گی ۔
حلقہ پی پی 78میں لیگی ایم پی اے راشدہ یعقوب شیخ کی نااہلی کے بعدضمنی انتخاب منعقدہورہاہے۔

مزید :

جھنگ -