کراچی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی
کراچی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شہر قائد میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے بلاک ایچ میں کیمکل لیبارٹری کی عمارت میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کے لیے فائربریگیڈ کی دو گاڑیاں کارروائی میں مصروف ہیں ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

مزید :

کراچی -