نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیر کھوکھراپار سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کی ابتدائی طورپرشناخت نہیں ہوسکی اور لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ پولیس کے مطابق مقتول کو اغواءکے بعد تشدداورفائرنگ کرکے قتل کیاگیا ۔

You are subscribed Successfully