شہر قائد میں سوائن فلو سے مزید دو افراد جاں بحق

شہر قائد میں سوائن فلو سے مزید دو افراد جاں بحق
شہر قائد میں سوائن فلو سے مزید دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں سوائن فلو سے مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ای ڈی او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ کراچی کے نجی اور سول ہسپتال میں سوائن فلو سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج 83سالہ امین ببانی سوائن فلو سے جاں بحق ہوا جبکہ کراچی کے سول ہسپتال میں ایک سالہ سلمیٰ نامی بچی بھی سوائن فلو کے مرض سے جاں بحق ہو گئی ۔

مزید :

کراچی -