جنرل راحیل شریف نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا ہو گا کہ وہ آرمی چیف بنیں گے ،گورنر سندھ محمد زبیر کا طنز

جنرل راحیل شریف نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا ہو گا کہ وہ آرمی چیف بنیں گے ...
جنرل راحیل شریف نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا ہو گا کہ وہ آرمی چیف بنیں گے ،گورنر سندھ محمد زبیر کا طنز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا ہو گا کہ وہ چیف آف آرمی سٹاف بن جائیں گے ۔نجی نیوز چینل سمانیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ کیا ،یہ تاثر غلط ہے کہ فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ۔

مزید :

کراچی -