انسداد دہشت گردی عدالت ،2مجرموں کو 24،24 سال قید کی سزا کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت ،2مجرموں کو 24،24 سال قید کی سزا کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت ،2مجرموں کو 24،24 سال قید کی سزا کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے دو مجرموں کو 24،24 سال قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ عدالت میں مجرم عمران اور اور سلیم پر غیر قانونی اسلحہ اور دستی بم رکھنے کا الزام ثابت ہونےپر عدالت نے دونوں مجرموں کو سزا کا حکم سنایا۔کراچی پولیس نے مجرمان کو 6 اگست 2014 کو گرفتار کیا تھا۔

مزید :

کراچی -