جامعہ کراچی کا لاپتہ ہونے والا اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گیا

جامعہ کراچی کا لاپتہ ہونے والا اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گیا
جامعہ کراچی کا لاپتہ ہونے والا اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )جامعہ کراچی کے لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گئے۔ لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اصول دین سے ہے اور ان کی گمشدگی سے متعلق اہلخانہ نے چند روز قبل جامعہ کے سیکیورٹی ایڈوائزر کو درخواست بھی دی تھی۔اہلخانہ کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل کو 15 ستمبر کی رات کچھ افراد گھر سے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

مزید :

کراچی -