شاہ فیصل کالونی سے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

شاہ فیصل کالونی سے دو ٹارگٹ کلر گرفتار
شاہ فیصل کالونی سے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے کاروائی کر کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شاہ فیصل کالونی میں اسنیپ چیکنگ کے دوران دو ٹارگٹ کلر گرفتار ہوئے ہیں جن کے قبضے سے دوپستول برآمدکیے گئے ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے دونوں ٹارگٹ کلر چار افراد کے قتل میں مطلوب تھے ۔