تنویر زمانی کے اصلی شوہر کا نام منظر عام پر آگیا

تنویر زمانی کے اصلی شوہر کا نام منظر عام پر آگیا
تنویر زمانی کے اصلی شوہر کا نام منظر عام پر آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف علی زرداری کی مبینہ بیگم تنویرزمانی کی ذات سے متعلق افواہیں دم توڑ گئی ہیں اور جون 2014ءمیں نیویارک میں پاکستانی سفارتخانے سے تجدیدکے لیے دی جانیوالی پاسپورٹ ری نیول فارم کی کاپی نے تمام افواہوں کو بے نقاب کردیا ۔ اس فارم میں ڈاکٹر تنویز زمانی کے باپ کا نام احمدعلی یحیٰ فاروقی اور شوہر کانام جاوید تحسین صدیقی درج ہے ۔ فارم میں تنویرزمانی کا حالیہ پتہ امریکہ جبکہ مستقل پتہ گلزار زبیدہ کراچی کا لکھاہے ، وہ 1963ءمیں حیدرآباد بھارت میں پیداہوئیں اور شادی شدہ ہیں ۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالی اطلاعات کے مطابق  ڈاکٹر تنویر زمانی کا شناختی کارڈ نمبر  52092.....9150 لکھ کر 7000 پر موبائل سے ٹیکسٹ میسج کریں تو ا ن کے خاوند کا نام واپس موصول ہوتاہے یعنی کچھ اس طرح ، ’تنویر زمانی زوجہ تحسین جاوید صدیقی ‘۔

تحسین جاوید صدیقی بھی پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں اور وہ جیکسن پارک شکاگو میں پریکٹس کررہے ہیں ۔ 

مزید :

کراچی -