کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار ہے ،کوئٹہ دھماکے کے شہداءکے ورثا شدید پریشان

کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار ہے ،کوئٹہ دھماکے کے ...
کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار ہے ،کوئٹہ دھماکے کے شہداءکے ورثا شدید پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار ہے جس کے باعث کوئٹہ دھماکے کے شہداءکے ورثاایئرپورٹ پر سراپا احتجاج ہیں ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 0352نے 4بج کر 20منٹ پر کوئٹہ کیلئے روانہ ہونا تھا لیکن پرواز تاحال روانہ نہیں ہوسکی ہے جس کی وجہ سے کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے ورثاکو شدید مشکلات کا سامناہے اور وہ جلد از جلد کوئٹہ پہنچنا چاہتے ہیں ۔

مزید :

کراچی -