انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتارکر کے پاکستان روانہ کردیا
دبئی سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرپول نے قتل کے مقدے میں مطلوب ملزم ساجد خان کو گرفتارکر کے لکی مروت پولیس کے حوالے کر دیاہے ۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈئریکٹر شہزاد احمد نے اکہاہے کہ ساجد خان لکی مروت پولیس کوقتل کے مقدمے میں مطلو ب تھا جسے انٹروپول نے دبئی میں سے گرفتارکر کے پاکستان روانہ کر دیاہے ۔