شہر قائد میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، گینگ وار کا ملزم گرفتار،اسلحہ اور دستی بم برآمد

شہر قائد میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، گینگ وار کا ملزم ...
شہر قائد میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، گینگ وار کا ملزم گرفتار،اسلحہ اور دستی بم برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیا۔

اس تصویر میں نظر آنے والی یہ چھوٹی بچیاں بڑی ہو کر بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارائیں بن گئیں، یہ کرینہ اور کرشمہ کپور نہیں بلکہ۔۔۔ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی چکراگوٹھ میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزم کو دھر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہواہے،اتبدائی تحقیقات میں گرفتار ملز م کی شناخت عاشق چانڈیو کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق گینگ وار سے بھی بتایا جارہا ہے ۔عاشق چانڈیو پولیس کوقتل،اقدام قتل،بھتاخوری کے متعددمقدمات میں مطلوب تھااور اس کیخلاف زمان ٹاون تھانے میں مقدمات بھی درج ہیں ،یہی نہیں ملز نے چکراگوٹھ میں گینگ وار ملزمان کو پناہ دے رکھی تھی۔

مزید :

کراچی -