کراچی،چور نادرا دفتر سے سینکڑوں شناختی کارڈ چور ی کرکے رفو چکر ،دہشت گردی میں استعمال ہونے کا خدشہ

کراچی،چور نادرا دفتر سے سینکڑوں شناختی کارڈ چور ی کرکے رفو چکر ،دہشت گردی ...
کراچی،چور نادرا دفتر سے سینکڑوں شناختی کارڈ چور ی کرکے رفو چکر ،دہشت گردی میں استعمال ہونے کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ منزل نصیر آباد نادرا یگزیکٹو رجسٹریشن آفس سے چور سینکڑوں شناختی کارڈ چوری کرکے لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق عائشہ منزل نصیر آباد نادرا یگزیکٹو رجسٹریشن آفس میں ہونے والی چوری میں چور سینکڑوں شناختی کارڈ زسمیت ہارڈ ڈسک اور فوٹو کیچرینگ کیمرے بھی لے گئے ۔ذرائع کاکہناہے کہ چوری ہونیوالے شناختی کارڈ دہشت گردی سمیت دیگر غلط جگہوں پر استعمال ہو سکتے ہیں۔

مزید :

کراچی -