”اگر فیصلہ خلاف آیا تو۔۔۔“ عمران خان کے قریبی ترین ساتھی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، فیصلہ خلاف آنے پر کیا کریں گے؟ ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئیں گے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءعارف علوی نے کہا ہے کہ فیصلہ عمران خان کیخلاف آیا تو وہ پارٹی صدر نہیں رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی کا کہنا تھا کہ پارٹی صدر رہنے اور سیاست کرنے میں فرق ہوتا ہے۔ اگر فیصلہ عمران خان کیخلاف آیا تو وہ پارٹی صدر نہیں رہیں گے البتہ میں انہیں مشورہ دیتا ہوں کہ وہ سیاست نہ چھوڑیں اور قومی کی خدمت جاری رکھیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”عمران خان کا معاملہ نیب میں نہیں جائے گا کیونکہ۔۔۔“ شاہ زیب خانزادہ نے فیصلے سے پہلے ہی عمران خان کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی، تحریک انصاف کے کارکنان خوشی سے جھوم اٹھے
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے اس فیصلے میں تمام دستاویزات جمع کرائی ہیں اس لئے وہ فیصلے سے متعلق بہت ہی پراعتماد ہیں۔