سندھ حکومت نے بینک ڈکیتی کی وارداتوں پر کنٹرول کے لئے اسپیشل سیکورٹی فورس تشکیل دینے کافیصلہ کر لیا

سندھ حکومت نے بینک ڈکیتی کی وارداتوں پر کنٹرول کے لئے اسپیشل سیکورٹی فورس ...
سندھ حکومت نے بینک ڈکیتی کی وارداتوں پر کنٹرول کے لئے اسپیشل سیکورٹی فورس تشکیل دینے کافیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتی ہوئی بینک ڈکیتیوں پر قابو پانے کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا کہ کراچی میں بینکوں کی سیکیورٹی کے لیے فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اسٹیٹ بینک کے ضابطہ اخلاق پر عمل نہ کرنے والے بینک مینیجر کو گرفتار کیا جائے گا۔صوبائی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں کمی آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کشمیری خود ریاستی دہشت گردی کا شکارہیں، حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی: نفیس زکریا

مزید :

کراچی -