گیتا شادہ شدہ1 بچے کی ماں ہے، بھارتی فیملی کا دعویٰ

گیتا شادہ شدہ1 بچے کی ماں ہے، بھارتی فیملی کا دعویٰ
گیتا شادہ شدہ1 بچے کی ماں ہے، بھارتی فیملی کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) 13 سال قبل راستہ بھٹک کر پاکستان آنے والی گیتا 26 اکتوبر تک بھارت چلی جائے گی ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گیتا جو قوت گویائی سے محروم ہے۔ اس نے اپنے خاندان کے ارکان کے گروپ فٹو کو پہچان لیا۔ بھارتی ہائی کمیشن نے تصویر بھجوائی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں انہیں مشکل کا سامنا ہے کہ گیتا کی فیملی کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی شادی شدہ اور ایک بیٹے کی ماں ہے لیکن گیتا شادی شدہ ہونے سے انکار کرتی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ گیتا کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے تاکہ اپنے حقیقی خاندان کو مل سکے۔

مزید :

کراچی -