ایم کیو ایم کے جلسہ گاہ میں نصب لائٹنگ پول گرگیا

ایم کیو ایم کے جلسہ گاہ میں نصب لائٹنگ پول گرگیا
ایم کیو ایم کے جلسہ گاہ میں نصب لائٹنگ پول گرگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے لیاقت آباد میں ہونے والے جلسے میں نصب لائٹنگ پول گرگیا ہے ۔لائٹنگ پول گرنے سے ایک بچی بال بال بچ گئی ۔پول گرنے سے جلسہ گاہ کا ایک حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا ہے اور پارٹی کارکنوں کی طرف سے جلسے کی لائٹ بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ایم کیو ایم نے بائیو میٹرک سسٹم کی مخالفت کی :عمران اسماعیل

مزید :

کراچی -