میئر کراچی وسیم اختر نے ایٹ فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

میئر کراچی وسیم اختر نے ایٹ فیسٹیول کا افتتاح کر دیا
میئر کراچی وسیم اختر نے ایٹ فیسٹیول کا افتتاح کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) میئر کراچی وسیم اختر نے ایٹ فیسٹیول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو ایٹ فیسٹیول جیسے ایوینٹس کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایٹ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم شہرکے مسائل حل کریں گے، نارتھ ناظم آباد اوراس کے اطراف میں بھی ایسے ایونٹ کروائیں گے۔کراچی جیسے شہر میں مزیدبہتری کی ضرورت ہے ،ہمیںعوام کابھرپور ساتھ چاہیے۔

مزید :

کراچی -