پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے خصوصی لباس خرید لیے

پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے خصوصی لباس خرید لیے
پاکستان نے عالمی ادارہ صحت سے خصوصی لباس خرید لیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان محکمہ صحت نے عالمی ادارہ صحت سے ایبولا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی لباس خرید لیے۔تفصیلات کے مطابق ایبولا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی لباس خریدنے کے ساتھ ساتھ جناح ہسپتال اور سروسز ہسپتال میں خصوصی آئسولیشن وارڈ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔جبکہ ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ ہم ایبولا وائرس سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔