کراچی میں رواں سال رینجرز کے آپریشنز ،اعدادو شمار جاری

کراچی میں رواں سال رینجرز کے آپریشنز ،اعدادو شمار جاری
کراچی میں رواں سال رینجرز کے آپریشنز ،اعدادو شمار جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں رینجرز کے آپریشن اور کارروائیوں کے اعدادوشمار جاری کر دئیے گئے۔
جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رینجرز نے رواں سال اب تک ایک ہزار 467آپریشنز کئے،ایک ہزار 951ملزمان گرفتار ہوئے۔
گرفتار ملزمان میں 247دہشت گرد،359ٹارگٹ کلرز شامل ہیں،جبکہ آپریشن کے دوران911ہتھیارایک لاکھ 12ہزار 740گولیاں برآمدہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پورا ملک محفوظ ہے، بین الاقوامی میچ فاٹا میں کرائے جائیں ہم سیکورٹی دیں گے: میجر جنرل آصف غفور
اس کے علاوہ کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 2مغوی شہریوں کو بازیاب کروایا گیا۔
رینجرز کے مطابق ان آپریشنز میں 12رینجرز اہلکار زخمی ہوئے۔

مزید :

کراچی -