وفا قی حکومت نے سندھ کو حقوق سے محروم رکھا،آواز بلند کریں گے:مراد علی شاہ

وفا قی حکومت نے سندھ کو حقوق سے محروم رکھا،آواز بلند کریں گے:مراد علی شاہ
وفا قی حکومت نے سندھ کو حقوق سے محروم رکھا،آواز بلند کریں گے:مراد علی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سند ھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کو حقوق سے محروم رکھا ہواہے تمام ہے تر ترقیاتی فنڈز پنجاب پر ہی خرچ کیے جارہے ہیں۔اگر ہمیں ہمارے حقوق نہ دئیے گئے توہم اپنے حق کی خاطر آواز بلند کریں گے۔

ایف سی کے انٹیلی جنس کی بنیادوں پر بلو چستا ن میں انسداد دہشت گردی آپریشن ، گزشتہ ہفتے 81مشتبہ افراد گرفتار کیےگئے:آئی ایس پی آر

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے سی پیک پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ سی پیک میں سندھ کے4 منصوبے شامل ہیں جن کی بدولت سندھ کوبہت فائدہ ہوگا،سی پیک سے نہ صرف سندھ میں روزگاری کے مواقعوں میں اضافہ ہوگا بلکہ ہزاروں پڑھے لکھے افراد اس منصوبے سے مستفید ہوکر باعزت نوکری کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ پر بھی دیگرصوبوں سے بات چل رہی ہے،امید ہے جلد معاملات طے پاجائیں گے۔

مزید :

کراچی -