ملک بھر سے کارکنان 5 دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں،یوم تاسیس کے سلسلے میں پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ ہوگا: بلاول بھٹو زرداری

ملک بھر سے کارکنان 5 دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں،یوم تاسیس کے سلسلے میں پریڈ ...
ملک بھر سے کارکنان 5 دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں،یوم تاسیس کے سلسلے میں پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ ہوگا: بلاول بھٹو زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ملک بھر سے کارکنان 5 دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں،یوم تاسیس کے سلسلے میں پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ ہوگا۔

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا اپر اڈا میں ہولو گرام ٹیکنالوجی کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ ہم نے انجام کی فکر کیے بغیر ہر آمر اور جابر کا سامنا کیا،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کی جبکہ ہماری حکومت کے علاوہ کشمیر کو کسی نے ترجیح نہیں دی ۔مسلم لیگ نے آزاد کشمیر کو کیا دیا؟ توجواب انتہائی مایوس کن ملتا ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی نے کشمیر کو سڑکیں ، ہسپتال، یونیورسٹیز ، روز گار دیا ہے کیونکہ ہمارا یقین ہے کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہیں۔

مزید :

کراچی -