گورنر سندھ سے پروفیشنل ریسلنگ انٹرٹینمنٹ وفد کی ملاقات،پاکستان بالخصوص سندھ میں ریسلنگ اقدامات پر گفتگو

گورنر سندھ سے پروفیشنل ریسلنگ انٹرٹینمنٹ وفد کی ملاقات،پاکستان بالخصوص ...
گورنر سندھ سے پروفیشنل ریسلنگ انٹرٹینمنٹ وفد کی ملاقات،پاکستان بالخصوص سندھ میں ریسلنگ اقدامات پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ محمد زبیر سے وفیشنل ریسلنگ انٹرٹینمنٹ وفد نے ملاقات کی اور پاکستان بالخصوص سندھ میں ریسلنگ کے اقدامات پر گفتگو کی۔

بھارتی پابندیاں جمہوریت وآزادی اظہار کے اصولوں کے خلاف ، حریت رہنماﺅں کو فوری رہا کیا جائے : دفتر خارجہ

تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ محمد زبیراور پروفیشنل ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے وفد کی ملا قات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جبکہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ امن وامان بہترہونے سے کھیلوں کے عالمی مقابلے کارجحان فروغ پارہاہے ،ہم پاکستان میں آنیوالے تمام ریسلرز اور دیگر مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ واضح رہے کہ وفد میں ریسلرٹونی آئرن،فلیش گورڈن،یاسین عثمانی،بادشاہ خان شامل تھے۔

مزید :

کراچی -