صوبائی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

صوبائی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
صوبائی حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس مناسبت سے 12 ربیع الاول کو صوبے بھر کے سرکاری، نیم سرکاری، پرائیوٹ دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ 12 ربیع الاول یکم دسمبر کو ہو گی۔ عید میلاد النبی ﷺ کے روز پورے پاکستان کو روشنیوں اور رنگ برنگے قمقموں سے سجا دیا جاتا ہے اور عاشقان رسول ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے اس دن کو مناتے ہیں۔

مزید :

کراچی -