کراچی میں موٹرسائیکلوں میں ٹریکنگ ڈیوائسز نصب کرنے میں تاخیر نہ کی جائے:وزیر داخلہ

کراچی میں موٹرسائیکلوں میں ٹریکنگ ڈیوائسز نصب کرنے میں تاخیر نہ کی جائے:وزیر ...
کراچی میں موٹرسائیکلوں میں ٹریکنگ ڈیوائسز نصب کرنے میں تاخیر نہ کی جائے:وزیر داخلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرداخلہ سندھ انور سیال کا کہنا ہے کہ کراچی میں موٹرسائیکلوں میں ٹریکنگ ڈیوائسز نصب کرنے کا فیصلے میں مزید تاخیر نہ کی جائے ،مشاورت سے قا نونی تقاضے پورے کر نے کیلیے مسودہ تیارکیاجائے۔

سی پیک کی راہ میں حائل مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیارہیں: نواب ثنا اللہ زہری
کراچی میں ہونے والے وزیر داخلہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں موٹر سائیکلز ٹر یکنگ ڈیوائسزکی تنصیب کافیصلہ سٹیک ہولڈرزکی مشاورت سے کر نے کا فیصلہ کیا گیا،اجلاس میں سندھ پولیس،محکمہ ایکسائیز،رینجرز، سی پی ایل سی،موٹرسائیکل مینوفیکچررزایسوسی ایشن اور ٹریکنگ کمپنیز کے نمائندے شامل ہیں

مزید :

کراچی -