پاکستان اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں

پاکستان اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں
پاکستان اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اور روسی بحریہ کی منشیات سمگلنگ کی روک تھام سے جڑی مشقیں ختم ہوگئیں۔ دونوں ملکوں کی نیوی کے مطابق مشترکہ مشقیں دونوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل ثابت ہوں گی۔ چار روزہ مشترکہ بحری مشقوں میں پاکستان نیوی کے سپیشل آپریشنز فورسز، پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورسز روسی بحری جہازوں اور رشین فیڈریشن ڈرگ کنٹرول سروسز نے منشیات کی ترسیل روکنے کیلئے ایکسر سائز کی۔

مزید :

کراچی -