کچرا اٹھانے کے لئے چائینہ سے درآمد مشینری کراچی پہنچ گئی
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں کچرا اٹھانے کے لئے چائینہ سے درآمد کی گئی مشینری کراچی پہنچ گئی ،22ٹرک ڈمپر اور دوسرا سامان شامل ہے۔
نیپال کا پاکستانی تاجروں کو ایئرپورٹ پر ہی ویزا دینے کا اعلان
تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات جام شورو کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے بعد شہر میں صفائی ہوتی دکھائی دے گی ,محکمہ بلدیات نے کراچی کا کچر ا اٹھانے کے لئے چینی کمپنی سے معاہدہ کیا تھا۔ایم ڈی سالڈ ویسٹ کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے رواں ماہ کچھ کچرے کے ڈبے بھی کراچی آئے تھے۔