کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ اورنگی ٹاون میں پیش آیا۔ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم ابھی تک فائرنگ کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

You are subscribed Successfully