”پاپا از گریٹ۔۔۔“ پولیس اہلکار کے پانچ بچے اور پانچوں کے پاس گاڑیوں پر یہ جملہ لکھا تھا: ڈی جی نیب سندھ

”پاپا از گریٹ۔۔۔“ پولیس اہلکار کے پانچ بچے اور پانچوں کے پاس گاڑیوں پر یہ ...
”پاپا از گریٹ۔۔۔“ پولیس اہلکار کے پانچ بچے اور پانچوں کے پاس گاڑیوں پر یہ جملہ لکھا تھا: ڈی جی نیب سندھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ نے کہا ہے کہ کمزور مینجمنٹ کے باعث کرپشن ہوتی ہے، کرپشن کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر ایک پولیس افسر کی کرپشن کا دلچسپ واقعہ بھی سنایا جس کے پانچ بچے تھے اورپانچوں کے پاس اپنی گاڑی تھی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب سندھ نے جامعہ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمزور مینجمنٹ کے باعث کرپشن ہوتی ہے تاہم اسے جڑ سے خم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ اس موقع پرانہوں نے ایک ایسے پولیس افسر کی کرپشن کی کہانی بھی سنائی۔

معروف برانڈز کے گرمیوں کے ملبوسات کیلئے شاندار سہولت متعارف، خواتین کیلئے خوشخبری آگئی
انہوں نے کہا ایک پولیس افسر تھا جس کے پانچ بچے تھے اور پانچوں کے پاس اپنی اپنی گاڑیاں تھیں۔ تمام بچوں نے اپنی گاڑیوں پر لکھوا رکھا تھا کہ ”پاپا از گریٹ۔۔۔“

مزید :

کراچی -