بیرونی قرضوں کی ادائیگی سے ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 22 کروڑ38 لاکھ ڈالر کی کمی:سٹیٹ بینک

بیرونی قرضوں کی ادائیگی سے ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 22 کروڑ38 لاکھ ڈالر کی ...
بیرونی قرضوں کی ادائیگی سے ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 22 کروڑ38 لاکھ ڈالر کی کمی:سٹیٹ بینک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باعث ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 22کروڑ 38لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔

عمران خان حسد کے مرض میں مبتلا،پوری قوم خان صاحب کی ہدایت کیلئے دعا گو ہے:مریم اورنگزیب

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بیرونی قرض ادا کرنے کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 27 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 16 ارب 96 کروڑ ڈالراورکمرشل بینکوں کے ذخائر 5 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 8 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں ۔واضح رہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر17مارچ کے اختتام پر22 ارب 5 کروڑڈالررہے۔

مزید :

کراچی -