رینجرز اور پولیس کی کارروائی ، کاشف عرف چیتا پکڑاگیا

رینجرز اور پولیس کی کارروائی ، کاشف عرف چیتا پکڑاگیا
رینجرز اور پولیس کی کارروائی ، کاشف عرف چیتا پکڑاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی کے علاقے میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی چھاپہ مارکارروائی کے دوران سنگین وارداتوں میں مطلوب ٹارگٹ کلر کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔
رینجرز ترجمان کے مطابق چھاپہ مارکارروائی کے دوران گرفتارہونیوالے کاشف عرف چیتا سے اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیاہے ، وہ ٹارگٹ کلنگ اور دیگر وارداتوں میں مطلوب تھا۔
حکام کے مطابق ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور اُس سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

کراچی -