کالعدم تنظیمیں کراچی سمیت سندھ میں غیر ملکی سفارتخانوں کو نشانہ بنا سکتی ہیں، محکمہ داخلہ کا آئی جی سندھ کو خط

کالعدم تنظیمیں کراچی سمیت سندھ میں غیر ملکی سفارتخانوں کو نشانہ بنا سکتی ...
کالعدم تنظیمیں کراچی سمیت سندھ میں غیر ملکی سفارتخانوں کو نشانہ بنا سکتی ہیں، محکمہ داخلہ کا آئی جی سندھ کو خط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ نے سندھ میں غیر ملکی سفارتخانوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کیلئے آئی جی سندھ کو خط ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیمیں کراچی سمیت سندھ میں غیر ملکی سفارتخانوں کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔ آئی جی سندھ کوتمام غیرملکی سفارتخانوں کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ کوریا کے سفیر کی سیکیورٹی میں اضافہ کرنے کی بھی ہدایات کی گئیں ہیں۔

مزید :

کراچی -