کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی ،7دہشت گرد گرفتار

کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی ،7دہشت گرد گرفتار
کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی ،7دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 7دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ سلطان آباد ،پیپری اور سٹی ریلوے کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کاروائیاں کیں جس دوران 7دہشت گردو کو گرفتار کیا گیا ۔گرفتار دہشت گردو ں کے قبضے سے اسلحہ او ر بارود بھی برآمد ہوا ۔جیو نیوز کے مطابق رینجرز نے ایم کیو ایم کے کورنگی سیکٹر پر چھاپہ مار کر 10کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے ۔

مزید :

کراچی -