ایدھی صاحب کے فلاحی کاموں سے متاثرہو کہ چھیپا فاﺅنڈیشن کی بنیاد رکھی، رمضان چھیپا

ایدھی صاحب کے فلاحی کاموں سے متاثرہو کہ چھیپا فاﺅنڈیشن کی بنیاد رکھی، رمضان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اے پی پی) چھیپا ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ رمضان چھیپا نے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میرے استاد تھے او ران کے فلاحی کاموں سے متاثر ہو کر میں نے چھیپا فاﺅنڈیشن کی بنیاد رکھی، انہوں نے کہا کہ عبدالستار ایدھی بڑی شخصیت کے مالک تھے اور وہ پاکستان کا چہرہ تھے انہوں نے جو پودا لگایا ہے اس کی آبیاری کی جائے گی۔

مزید :

کراچی -