’’عمران خان کی دعوت پر اب میں پی ٹی آئی کیلئے یہ کام کروں گا ‘‘ وسیم اکرم نے اعلان کر دیا

’’عمران خان کی دعوت پر اب میں پی ٹی آئی کیلئے یہ کام کروں گا ‘‘ وسیم اکرم ...
’’عمران خان کی دعوت پر اب میں پی ٹی آئی کیلئے یہ کام کروں گا ‘‘ وسیم اکرم نے اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے پاکستان تحریک انصاف کے 30 اپریل کو ہونے والے ’حقوق کراچی مارچ‘ میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ حقوق کراچی مار چ میں شرکت کیلئے وسیم اکرم کو دعوت دی ہے اور انہو ںنے وہ قبول کر لی ہے ۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم کو مارچ میں شرکت کیلئے مدعو کیا تھااور اب سابق کرکٹر کراچی کے حقوق کے لئے اپنی آواز بلند کرنے کے لئے پارٹی رہنماو¿ں کے ساتھ مل کر حصہ لیں گے۔
خیال رہے کہ تحریک انصاف نے 30اپریل کو ’حقوق کراچی مارچ ‘ کا اعلان کیا ہے، کراچی حقوق مارچ 30 اپریل کو مزار قائد سے شروع ہو گا جس کی قیادت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کریں گے۔

مزید :

کراچی -