کراچی پولیس کی کارروائی ، 137مشتبہ افرادگرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی ، 137مشتبہ افرادگرفتار
کراچی پولیس کی کارروائی ، 137مشتبہ افرادگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسٹ زون پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 137مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں تین اشتہاری بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی ہیں ۔

مزید :

کراچی -