بھتہ خوروں کی بھتہ نہ دینے پر دکاندار کو دکان نہ کھولنے کی دھمکی

بھتہ خوروں کی بھتہ نہ دینے پر دکاندار کو دکان نہ کھولنے کی دھمکی
بھتہ خوروں کی بھتہ نہ دینے پر دکاندار کو دکان نہ کھولنے کی دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھتہ نہ دینے پر بھتہ خوروں نے بولٹن مارکیٹ کے دکاندار کو دکان نہ کھولنے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق بھتہ خوروں نے بھتہ نہ دینے پر دکان کو تالا لگایا اور دکان کے باہر دھمکی آمیز خط چپسپاں کر کے چلے گئے جس پر درج ہے کہ تالا توڑنے کی کوشش نہ کرنا ورنہ انجام بہت براہو گا جس پر مارکیٹ کے تمام دکانداروں نے احتجاجاً تمام دکانیں بند کر دی ہیں ۔پولیس موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے اور دھمکی آمیز خط کو اپنی تحویل میں لے لیاہے ۔

مزید :

کراچی -