شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی ،سرجانی ٹاون سے اسلحہ پکڑ لیا

شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی ،سرجانی ٹاون سے اسلحہ پکڑ لیا
شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی ،سرجانی ٹاون سے اسلحہ پکڑ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں رینجرز نے کارروائی کرکے ایک مکان کے واٹر ٹینکر سے اسلحہ برآمد کیا ۔ان کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے اسلحے میں 15رائفلیں ،2رپیٹر ،8بلٹ پروف جیکٹس اور پستول شامل ہے ۔انہوں نے مزید بتا یا کہ کارروائی گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کی گئی جس کا تعلق ایم کیو ایم کے عسکری ونگ سے ہے ۔

مزید :

کراچی -