کراچی میں ایک فلیٹ سے سب انسپکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی میں ایک فلیٹ سے سب انسپکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی میں ایک فلیٹ سے سب انسپکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں ایک فلیٹ سے سب انسپکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد ہو گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب فلیٹ سے سب انسپکٹر کی تشدد زدہ لاش ملی ہے ۔ڈی آئی جی ویسٹ کا کہنا ہے کہ سب انسپکٹر ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں تعینا ت تھا ۔

مزید :

کراچی -