ڈی ایس پی ٹریفک گلبرگ ظفرحسین کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ،حملے میں ظفر حسین محفوظ رہے

ڈی ایس پی ٹریفک گلبرگ ظفرحسین کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ،حملے میں ...
ڈی ایس پی ٹریفک گلبرگ ظفرحسین کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ،حملے میں ظفر حسین محفوظ رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ایس پی ٹریفک گلبرگ ظفرحسین کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ،حملےمیں ظفر حسین محفوظ رہے۔

نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ ، ڈی ایس پی ٹریفک فیض علی شگری شہید، ڈرائیور زخمی

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی گلبرگ پر فائرنگ کاواقعہ کچھ دیرقبل پیش آیا،نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پرفائرنگ یونیورسٹی روڈپرکی گئی ۔زرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی گلبرگ کی گاڑی پر فائرنگ کاواقعہ فیض شکری پر حملے کے ٹھیک 15منٹ بعد پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی گلبرگ ظفر حسین محفوظ رہے جبکہ جوابی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

مزید :

کراچی -