سندھ میں ممکنہ بارشیں ،صوبائی حکومت نے رین ایمر جنسی نافذ کردی

سندھ میں ممکنہ بارشیں ،صوبائی حکومت نے رین ایمر جنسی نافذ کردی
سندھ میں ممکنہ بارشیں ،صوبائی حکومت نے رین ایمر جنسی نافذ کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر حکومت سندھ نے صوبے میں رین ایمر جنسی نافذ کر دی ہے ۔وزیر بلدیا ت شرجیل میمن نے ساحل علاقوں میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی ساتھ بلدیاتی عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں ۔وزیر بلدیات نے نالوں کی صفائی اور سیوریج کا نظام درست کرنے کا بھی حکم جا ری کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیز ہوائیں چار سے پانچ گھنٹے چلیں گی