قائم علی شاہ نے سندھ کے نالوں کی صفائی کیلئے 14کروڑ 40لاکھ روپے جاری کر دیئے:ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

قائم علی شاہ نے سندھ کے نالوں کی صفائی کیلئے 14کروڑ 40لاکھ روپے جاری کر ...
قائم علی شاہ نے سندھ کے نالوں کی صفائی کیلئے 14کروڑ 40لاکھ روپے جاری کر دیئے:ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرا چی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سندھ کے نالوں کی صفائی کیلئے 14کروڑ 40لاکھ روپے جاری کر دیئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہناتھا کہ نالوں کی صفائی ستھرائی کا کام بلدیہ عظمی کراچی کرے گی جبکہ نالوں کی صفائی کے کام کی نگرانی کمشنر کراچی کریں گے ۔
واضح رہے کہ مون سون کی بارش کے باعث کراچی کی سٹرکیں ندی لالوں کا منظر پیش کرتی ہوئی نظر آئیں جبکہ پانی کے نکاسی کا عمل ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو سڑکوں پر کھڑے پانی کی وجہ سے شدید مشکلا ت کا سامنارہاے ،جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ندی نالوں کی صفائی ستھرائی کیلئے رقم جاری کر دی ہے ۔

مزید :

کراچی -