پابندی کے باوجود سمندر میں نہانے والے20 منچلے گرفتار

 پابندی کے باوجود سمندر میں نہانے والے20 منچلے گرفتار
 پابندی کے باوجود سمندر میں نہانے والے20 منچلے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( صباح نیوز) کراچی میں پابندی کے باوجود سمندر میں نہانے والے20 منچلے گرفتار ،۔سندھ حکومت نے کراچی میں سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کررکھی ہے تاکہ عید الفطر کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کو ممکن بنایا جاسکے۔صوبائی حکومت کے حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے پر 20نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

مزید :

کراچی -