ایف آئی نے کرمنل ریکارڈ آفس سے شفقت حسین کی عمرکا ریکارڈ حا صل کر لیا

ایف آئی نے کرمنل ریکارڈ آفس سے شفقت حسین کی عمرکا ریکارڈ حا صل کر لیا
ایف آئی نے کرمنل ریکارڈ آفس سے شفقت حسین کی عمرکا ریکارڈ حا صل کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے کرمنل ریکار ڈ آفس سے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی عمر کا ریکارڈ حا صل کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی نے کرمنل ریکارڈ آفس سے شفقت حسین کی عمر کے ریکار ڈ کی کاپی حا صل کر لی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس بات کی بھی تفتیش کی ہے کہ یہاں قیدیوں کی عمر کیسے لکھی جا تی ہے۔یاد رہے کہ شفقت حسین کی پھانسی کو اس کی کم عمر ہونے کی وجہ سے حکومت کی طرف سے موخر کی گئی ہے۔

یمن میں محصور پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز بھیجنے کافیصلہ

مزید :

کراچی -