رحمان ملک کی مرادعلی شاہ سے ملاقات،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

رحمان ملک کی مرادعلی شاہ سے ملاقات،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف ...
رحمان ملک کی مرادعلی شاہ سے ملاقات،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسینیٹر رحمان ملک نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستانی قوم اپنی آزادی کے تحفظ کے لئے ہر حد تک جا سکتی ہے:احسن اقبال

تفصیلات کے مطابق پا کستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسینیٹر رحمان ملک نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیا ل اور وفاق کی جانب سے صوبہ سندھ کیساتھ امتیازی سلوک زیربحث آیا۔دونوں رہنماوں کا کہنا تھا کہ وفاق سندھ کو انکے حقوق نہیں دے رہا ہے،وفاقی حکومت اب تک سولر و ونڈ توانائی کے ٹیرف پر فیصلہ نہیں کر پا رہی ہے جس سے صوبہ سندھ میں بیرونی سرمایہ کاری کا حوصلہ شکنی ہو رہی ہے، صوبہ سندھ کیساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے،سارے صوبوں کو پنجاب کی نظر سے دیکھا جائے۔

مزید :

کراچی -