پرویز مشرف کےسوشل میڈیا کوآرڈینیٹر مہدی حسن لاپتہ ہو گئے

پرویز مشرف کےسوشل میڈیا کوآرڈینیٹر مہدی حسن لاپتہ ہو گئے
پرویز مشرف کےسوشل میڈیا کوآرڈینیٹر مہدی حسن لاپتہ ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صدر پرویز مشرف کے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر مہدی حسن مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ۔

نیو نیوز کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کےسوشل میڈیا کوآرڈینیٹر مہندی حسن کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے جن کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ۔
مہندی حسن کے بھائی کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ روز گھر سے اغواءکیا گیا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلح افراد نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور لاپتہ ہونے کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے ۔