بلاول بھٹو زرداری کی کراچی کے نومنتخب میئر وسیم اختر کو مبارکباد

بلاول بھٹو زرداری کی کراچی کے نومنتخب میئر وسیم اختر کو مبارکباد
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی کے نومنتخب میئر وسیم اختر کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم سے کراچی کے نومنتخب میئر وسیم اختراور ڈپٹی میئر ارشد وہرہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نومنتخب میئر وسیم اختر اور ڈپٹی میئرارشد وہرہ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی عوام کیلئے بہترین طرز حکومت ہے،جمہوریت کے سفر کو جاری رہنا چاہیے،انہوں نے صوبے کے دیگر بلدیاتی نمائندوں کو بھی حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید :

کراچی -