فاروق ستار کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط ،اپنی رہائش گا ہ کے لیے سیکیورٹی مانگ لی

فاروق ستار کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط ،اپنی رہائش گا ہ کے لیے سیکیورٹی مانگ لی
فاروق ستار کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط ،اپنی رہائش گا ہ کے لیے سیکیورٹی مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے سندھ حکومت سے سیکیورٹی طلب کر لی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق فاروق ستار نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کا عارضی دفتر فاروق ستار کی رہائش گاہ پر ہے ۔انہوں نے کہا کہ عارضی دفتر کو سیکیورٹی فراہم کی جائے ،سیکیورٹی نہ ہونے سے حادثہ پیش آسکتا ہے ۔

بانی ایم کیوایم نے جو کہا ہے وہ اب لوگوں کو قبول نہیں ہے:ڈاکٹر عارف علوی

مزید :

کراچی -