سانحہ شکار پور،وزیر اعلی سند ھ کا جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے معاوضے کا اعلان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی سندھ نے سانحہ پشاور میں جان بحق ہونے والوں کیلئے معاوضے کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سانحہ شکارپور میں 49 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جس پر قائم علی شاہ نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 5لاکھ روپے فی کس اور زخمی ہونے والوں کیلئے 1 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔
شکار پور دھماکہ ،مجلس وحدت المسلیمین نے کل سندھ بھر میں پر امن کل ہڑتال کا اعلان کر دیا